Umrah Saving Box – 280 Days Savings Plan – Wooden Money Saving Box – Islamic Gift

Umrah Saving Box – 280 Days Savings Plan – Wooden Money Saving Box – Islamic Gift

Sale price  Rs.999.00 Regular price Rs.1,500.00
Skip to product information
Umrah Saving Box – 280 Days Savings Plan – Wooden Money Saving Box – Islamic Gift

Umrah Saving Box – 280 Days Savings Plan – Wooden Money Saving Box – Islamic Gift

Sale price  Rs.999.00 Regular price Rs.1,500.00
🔥 Only 30 left in stock!
⚡ Hurry! Popular item — selling fast.
🚚
Fast Delivery
🔒
Secure Checkout
↩️
Easy Returns

اپنے عمرہ کے خواب کو حقیقت میں بدلیں اس خوبصورت اور مضبوط عمرہ سیونگ باکس  کے ساتھ! یہ خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی لکڑی کی سیونگ باکس آپ کو منظم طریقے سے تھوڑی تھوڑی رقم جمع کر کے 210,000 تک پہنچنے میں مدد دیتی ہے۔

باکس پر پرنٹڈ امیونٹ چارٹ دیا گیا ہے جس میں ہر خانے میں ایک مخصوص رقم درج ہے — آپ روزانہ یا ہفتہ وار اپنی مرضی کے مطابق کوئی بھی خانہ منتخب کریں اور اس میں لکھی رقم جمع کرتے جائیں۔ یوں دیکھتے ہی دیکھتے آپ کی بچت مکمل ہو جائے گی اور آپ اپنے عمرہ کا سفر باآسانی مکمل کر سکیں گے۔

خصوصیات:

  • مضبوط لکڑی سے تیار کردہ، دیرپا اور خوبصورت ڈیزائن
  • گولڈن بارڈر کے ساتھ پریمیم لُک
  • اوپر کوائن/نوٹ ڈالنے کے لیے سلاٹ
  • گھر، آفس یا تحفے کے لیے موزوں
  • ہر عمر کے لوگوں کے لیے بچت کا آسان اور مؤثر طریقہ

یہ باکس نہ صرف پیسے بچانے میں مدد دیتا ہے بلکہ عمرہ کی نیت کو مضبوط اور تازہ بھی رکھتا ہے — روزانہ باکس دیکھ کر انسان اپنے مقصد کی طرف مزید متوجہ ہوتا ہے۔ یہ ایک بہترین تحفہ بھی ہے اپنے پیاروں کے لیے جو عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

🚚 FREE DELIVERY
🔒 SECURE CHECKOUT
PREMIUM QUALITY
EASY RETURNS
🔥 SHOP WITH CONFIDENCE
🚚 FREE DELIVERY
🔒 SECURE CHECKOUT
PREMIUM QUALITY
EASY RETURNS
🔥 SHOP WITH CONFIDENCE

You may also like

Made with care and unconditionally loved by our customers, this signature bestseller exceeds all expectations.

Trendeee